ابنا: حماس کے باخـبر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خالد مشعل حماس کے سیاسی شعبہ کے دوبارہ سربراہ نہیں بنیں گے اور ان کے ممکنہ جانشین کے بارے میں گفتگو جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حماس کے قوانین کے مطابق خالد مشعل صرف دو دوروں کے لئے سیاسی شعبہ کے سربراہ رہ سکتے تھے اور اب وہ سیاسی شعبہ کے سربراہ نہیں بنیں گے اور ان کے نائب ابو مرزوق ان کے ممکنہ جانشین ہوسکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110